آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اورسی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایات کی روشنی میں لاہور پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ جاری کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر345 اہلکاروں کو ترقی دے دی گئی۔ سی سی پی او لاہورکی ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارک باد، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق اہلکاروں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور پولیس ملازمین کی ترقی اور ملازمت کے دیگر معاملات کو باقاعدگی سے نمٹایا جا رہا ہے۔بلال صدیق کمیانہترقی پانے والے اہلکار پہلے سے زیادہ محنت، فرض شناسی اور پروفیشنل ازم سے اپنے فرائض سر انجام دیں۔ سی سی پی اولاہور ترقی پانے والے اہلکارعوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ بلال صدیق کمیانہترقی پانے والے پولیس آفیشلز عوام کو پر امن اور محفوظ ماحول کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔ سی سی پی او لاہور شہریوں کی خدمت و حفاظت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ بلال صدیق کمیانہ پولیس ملازمین کی بروقت پروموشن سے شہریوں کی خدمت اور سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری آئے گی۔سی سی پی او لاہورمحکمہ پولیس کے افسران و اہلکار اپنی بہترین کارکردگی سے ادارے کی نیک نامی میں اضافہ کریں۔سربراہ لاہور پولیس پولیس نوکری نہیں، عوامی خدمت پر مبنی ایک لائف سٹائل ہے۔بلال صدیق کمیانہ پولیس فورس میں میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق محکمانہ پروموشنزکا سلسلہ متواتر جاری ہے۔ سی سی پی او لاہور