بورے والا (رپورٹ سدرہ شریف لانیوز) یونیورسٹی آف ایگریکلچر بورے والا میں طلباء کا فلسطین کے لیے اظہارِ یکجہتیجہاں کالجز اور یونیورسٹیز میں ہولیاں مناںٔی جا رہی ہیں وہیں یو-اے-ایف سب کیمپس کے طلباء فلسطین کے حق میں اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔جی ہاں ،فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی سیمسٹر 2 کے طلباء نے اپنی کوششوں سے اس احتجاج کا انعقاد کیا ۔جن میں اقصیٰ اسلم ، عبداللہ نوید ، محمد بلال ، عبد الرحمٰن اور محمد شرافت نے نمایاں کردار ادا کیا ۔ ہم مشکور ہیں یو-اے-ایف سب کیمپس کے پرنسپل محترم ساجد محمود ندیم صاحب کے ۔۔۔۔جنہوں نے اس احتجاج کی اجازت دی ۔اوراللہ جزائے خیر دے طلباکو جنھوں نے جوش و جذبے سے فلسطین کے حق میں آواز اٹھائی ۔
ہم ان طلباء کی کوششوں کو سراہتے ہیں
بورے والا یونیورسٹی آف ایگریکلچر بورے والا میں طلباء کا فلسطین کے لیے اظہارِ یکجہتی
Leave a comment