پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں گیارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیپال کے خلاف کھیلے جانے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ جس کی کپتانی بابر اعظم جبکہ بطور نائب کپتان شاداب خان ذمہ داریاں انجام دیں گے۔