ے این ایف کی جانب سے کارروائی میں ملوث خاتون سے ایک کلو گرام سے زائد افیون اور ساڑے 4 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ گینگ کے دیگر اراکین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
حکام کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمہ کا تعلق پشاور سے ہے جو منشیات اسمگل کرکے تعلیمی ادارے تک پہچاتی تھی، ملزمہ نے یونیورسٹی کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا انکشاف بقبل ازیں گزشتہ روز اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 70 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرتے ہوئے 6 ملزمان کو حراست میں لیا تھا۔