معروف قانون دان امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل وہاڑی سیٹ رائےجعفر خان کھرل نے لانیوز سے گفتگوکرتے ہوےئ کہا ہے کہ جنوبی پنجاب علیحدہ صوبہ اور خود مختیارہائیکورٹ کے قیام کافوری اعلان کیا جائے اس سلسلے میں وکلاء ناصرف مسلسل جدوجہد کررہےہیں بلکہ پچھلے کئی برسوں سے مسلسل مطالبہ بھی کر رہے ہیں مگر حکومت ان مطالبوں کوپس پشت ڈال رہی ہے