پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے دوبارہ شادی کرنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
سائرہ پاکستان کی ان چند اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات چیت کرنا پسند نہیں کرتیں اور مداح ان کی یہ خاصیت کافی پسند کرتے ہیں۔