ملتان ریجن سلیم خان نیازی کے حکم پر ڈی ایس پی آفتاب احمد کی زیر نگرانی میں انچارج پوسٹ راؤ فریاد حسین کی پیٹرولنگ ٹیم ٹیم شفٹ انچارج اللہ دتہ ڈوگر نے دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے تھانہ سٹی بورے والا میں گرفتار کروایا
لوگوں کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور عوام کی خدمت کے لیے ہم ہر وقت تیار ہے ،راؤ فریاد حسین نے کہا اپنے افسران کی کی زیر نگرانی ہمیشہ لوگوں کے لیے اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے گئے
لوگوں کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور عوام کی خدمت کے لیے ہم ہر وقت تیار ہے ،راؤ فریاد حسین
Leave a comment