معاہدے کے نکات کے تحت آرمی کو ضلع لکی مروت سے نکلنے کیلئے 6 دن کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے، اگر آرمی 6 دن میں ضلع سے نہیں نکلی تو پولیس دوبارہ احتجاج کرے گی۔
اطلاعات کے مطاق آرمی کو ضلع سے نکالنے کی ذمہ داری آر پی او بنوں عمران شاہد نے لے لی ۔

WhatsApp us
Sign in to your account