ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایک ماہ کے دوران اے برانڈ اور بی برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اے برانڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے سستا ہوکر 525 روپے اور اے برانڈ کا گھی 25 روپے کمی کے ساتھ 525 روپے پر آگیا۔اسی طرح بی برانڈ کا گھی اور تیل فی لیٹر70 روپے سستا ہونے کے بعد 380 روپے کا ہوگیا ہے۔