پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا عمل جاری، پنجاب ہائی وے پٹرول میں کانسٹیبلان، لیڈی کانسٹیبلان، ڈرائیور کانسٹیبلان، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں سیکورٹی کانسٹیبلان، پنجاب پولیس ٹیلی کمیونیکیشن میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان بطور وائرلیس آپریٹر اور ڈرائیور کانسٹیبلان، پنجاب پولیس موٹر ٹرانسپورٹ ونگ میں مکینک کانسٹیبلان اور پنجاب کانسٹیبلری میں کانسٹیبلان گھڑسوار (ماوئڈ سکواڈ) اور ڈرائیور کانسٹیبلان کی آسامیاں مشتہر کر دی گئی ہیں۔