کراچی میں کاریں چرانے والے سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سب انسپکٹر سے چھینی گئی کار برآمد کر لی گئی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کار لفٹر کو گرفتار کرلیا گیا، کار لفٹر ملیر کینٹ تھانے کا سب انسپکٹر نکلا۔ ایس ایس پی اے وی ایل سی بشیر احمد کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم عامر سولنگی عرف عرس سولنگی ملیر کینٹ تھانے میں سب انسپکٹر تعینات تھا