کرغزستان سے وطن واپس آنےو الے طلبا کے والدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے طلبا کو مفت لانے کے دعوے جھوٹے ہیں۔والدین نے کہا کہ اپنے بچوں کو لانے کیلیے 92 ہزار روپے سفری خرچ دینے پڑے ہیں، 92 ہزار سفری اخراجات دینے کے بعد پاکستان آنے والی لسٹ میں بچوں کے نام شامل کیے گئے۔